اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ترکی کے شہر استنبول میں محمد مصطفی کلچرل سنٹر میں شہادت حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی۔

19 نومبر 2024 - 15:48